A Name of quality Education
خالد پبلک سکول
خالد پبلک سکول A Name of quality Education

سلیبس

سلیبس

سلیبس

کلیڈ پبلک سکول میں، ہم اپنے طلباء کے لیے ایک جامع تعلیمی تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارا ماہانہ سلیبس ہر کلاس کے لیے نصاب اور اہم تعلیمی مقاصد کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ سلیبس طلباء اور والدین کے لیے ایک رہنما کے طور پر کام کرے گا، جس سے تعلیمی عمل میں شفافیت اور تسلسل کو یقینی بنایا جائے گا۔

آپ ہر کلاس کے لیے مکمل سلیبس نیچے دیے گئے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ سلیبس میں پڑھائے جانے والے مضامین، امتحانی شکلیں، اور خاص موضوعات کی معلومات شامل ہوگی۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اس معلومات تک آسان رسائی ہونا طلباء اور اساتذہ دونوں کو آنے والی درس و تدریس اور امتحانات کی تیاری میں مدد کرے گی۔

سلیبس یا نصاب کے بارے میں مزید سوالات کے لیے، براہ کرم ہم سے رابطہ کرنے میں ہچکچائیں نہ۔

تیسرے ٹرم کے لیے ہمارے نصاب کی جانچ کریں

پہلی جماعت کے ماہانہ نصاب

پہلی جماعت کے ماہانہ نصاب میں خوش آمدید! اس ٹرم میں، طلباء مختلف مضامین کا مطالعہ کریں گے جو ان کی تعلیمی تجربے کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ نصاب بنیادی مہارتوں کی ترقی کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ براہ کرم نصاب کا جائزہ لیں تاکہ اس مہینے کے موضوعات کو سمجھ سکیں اور یہ آپ کے بچے کی تعلیمی پیش رفت سے کس طرح ہم آہنگ ہیں۔

منسلک دستاویز
منسلک پی ڈی ایف KPS_Class_One_3rd_Term_Syllabus_2026-27.pdf
تیسرے TERM ، پریپ کلاس کا نصاب

ماہانہ نصاب

پریپ کلاس کے تیسرے TERM کے لیے ہمارا ماہانہ نصاب ایک جامع نصاب کے ذریعے سیکھنے کو بڑھانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ طلباء مختلف مضامین، جیسے زبان، ریاضی، اور سائنس میں مشغول ہوں گے، جو ایک مکمل تعلیمی تجربہ فراہم کرتا ہے۔ ہم تنقیدی سوچ اور مسئلہ حل کرنے کی مہارتوں کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، اس کے ساتھ سیکھنے کو دلچسپ اور تعامل سے بھرپور رکھنے کو یقینی بناتے ہیں۔

منسلک دستاویز
prep class 3rd Term KPS_Prep_Syllabus_Final.pdf
والدین کے لیے:
ہمارے سب سے چھوٹے سیکھنے والوں کے لئے نصاب دریافت کریں

نرسری کا ماہانہ نصاب

خالد پبلک اسکول میں، ہمارا نرسری نصاب ابتدائی بچپن کی ترقی کو دلچسپ اور فعال سیکھنے کے تجربات کے ذریعے فروغ دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس تیسرے ٹرم میں، طلباء بنیادی اشکال، رنگوں، اور ابتدائی سماجی مہارتوں جیسے اہم تصورات کا جائزہ لیں گے۔ سرگرمیاں تخلیقی صلاحیت، علمی مہارت اور جذباتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے مخصوص ہیں، جس سے ایک مکمل تعلیمی بنیاد کی تشکیل ہوتی ہے۔

منسلک دستاویز
3rd Term Syllabus, Nursery class KPS_Nursery_Syllabus_Final-1-.pdf
August term 2026

پریپ کلاس سلیبس

پریپ کلاس سلیبس

Khalid Public High School & College HaroonAbad


Class Prep Khalid Public High School HaroonAbad Session 2026-27


English


English. : (March)


Book Page No:1 to 17 Practice Book


Page No.1 to 20


A For Allah Allah (Poem)


A.. for Allah Allah.


B ..for Beginning Bismillah La-ilaha il-lal-lah Muhammad-ur-Rasoolul-lah.


C.. for camel Ma-sha-Allah.


D.. for Doomsday Astagfirullah.


E ...for Evening Fi-Amanillah.


F.. for father Alhamdulillah


Phonics Aa to Zz (Oral + Written)


Vowels : (a-e-i-o-u) Oral


April/May: Book Page No.18 to 35 Practice Book book Page No.21 to 40


Poem: Book Page #24 (Five Little Monkey) Oral Page No. 73 (All about me) According to Book Write your name?


Note: Page:2, 15,33,34


ان صفحات کی مکمل ریڈنگ بچوں کو آنی چاہیے


Page No.4,5,14,26,35 Oral


ان صفحات کی ریڈنگ ٹیچر ہی کریں گی اور کہانی سنائی جائے گی۔ صفحہ نمبر 5 پر سیاہ ہوئے Highlighted الفاظ بچے کو دیکھ کر پڑھنے سنانے آنے چاہیے۔


نوٹ: پریکٹس بک کے تمام صفحات پیپر میں شامل کیے جائیں گے


Maths


March: Book Page No.1 to 15 Practice Book:1 to 16 Counting in words one to Five Counting in digits 1 to 25 (Written Oral) Table of 2 (Oral +Written) April+May: Book Page No.16 to 25 Practice Page No.17 to 47


Counting in words six to Ten


Counting in digits 26 to 50 Table of 3 (oral + written)


نوٹ پریکٹس بک کے تمام صفحات پیپر میں شامل کیے جائیں گے


Urdu


مارچ صفحہ نمبر 1 تا 12 پڑھایا جائے گا حروف کی آدھی اشکال کے سامنے مکمل شکل لکھیں۔ صفحہ نمبر 3 تصویر کے نام کا پہلا حرف لکھیں املا صفحہ نمبر 7 آدھا زبانی لکھوایا جائے۔ او سے لوہا تک نمازوں کے نام زبانی سنیں جائیں گے۔ کیلے کھائے آدھی یاد کروائی جائے گی اپریل + مئی: املا صفحہ نمبر 7 مکمل زبانی لکھوایا جائے گا۔


صفحہ نمبر 4 تصویر کے نام پہلا حرف لکھیں۔ کیلے کھائے مکمل یاد کروائی جائے۔ (کتاب) صفحہ نمبر 13 تا 23 پڑھایا جائے گا۔


او والے الفاظ


انار، تارا، آرا، بارا، رات، انڈار،ت والے الفاظ: تارا، رات، بات، پات، آتا، پاتا، زبانی لکھوائی جائیں گے۔ حروف تہجی مکمل (لکھائی + سُنائی)


Nazra


مارچ: تعوذ + تسمیہ بمعہ ترجمہ + تکبیر تحریمہ، اول کلمہ بمعہ ترجمہ، علم میں اضافے کی دعا بمعہ ترجمہ، سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے کی دعا بمعہ ترجمہ


ترجمہ، ارکانِ اسلام، کلمہ طیبہ، نماز، زکوۃ، روزہ، حج، دوم کلمہ بمعہ ترجمہ، اپریل + مئی: سورۃ الفاتحہ بمعہ ترجمہ، دودھ پینے کی دعا بمعہ 1 تا 7 اسلامی طور طریقے


قرآن پڑھیں: مارچ: صفحہ نمبر 4 تک پڑھایا جائے گا۔


اپریل + مئی: صفحہ نمبر 5 تا صفحہ نمبر 10 تک پڑھایا جائے گا۔


(نوٹ: یہ تمام دعائیں کے۔ پی۔ ایس کی ویب سائٹ پر موجود ہیں)

والدین کے لیے:
August term 2026

نسری کلاس سلیبس

نسری کلاس سلیبس

Khalid Public High School & College HaroonAbad


Syllabus Class Nursery session 2026-27


English

English...


March Book


Page no 1to 17. Practice Book page 1 to 17


Poem ..A for Allah


A.. for Allah Allah


B... for beginning Bismillah La-Ilaha-Il-lal Muhammad Rasoolul-lah


C.. for camel Mashallah


D ..for Doomsday Astagfriullah


E.. for Evening Fi-Amanillah


F.. or father Allhumdollilah


Oral ..1:what is your name ?


2:what is your Father name ?


Phonics :Aa to Gg(oral +written)March


Oral shapes names Circle . Square Rectangle Triangle


Colours name ...


Red green yellow Orange Blue


Phonics Hhto Nn ..April


(Oral +written )


Poem page no 6 Old Macdonald


April .. Book


Page no 18to 35


Practice Book page no 18to35.


Note.. page no 9.11.13.15.17.19.21.23.25.27.29.31.32.34


نوٹ: ان صفحات کی ریڈنگ ٹیچر کے ذمے ہے امتحان میں ریڈنگ نہیں آئے گی بچہ Highlighted الفاظ سنائے گا


بک میں موجود باقی تمام صفحات بچے کو پڑھنے آنے چاہیے۔۔۔


Poem Old macdonald page no 6 Rhyme کے ساتھ زبانی یاد ہو،


پریکٹس بک سلیبس میں شامل صفحات پیپر میں شامل کیے جائیں گے


Maths

Book page no 1to 12


Practice Book


1to 16


Counting in digits


1to 5


Counting in words One Two · (Oral +written )


April +May ..


Book page no 13to 22


Practice Book page no 17to 34


Counting 6to 10 (Oral +written )


Counting in words Three Four Five (oral + written )


Urdu

پریکٹس بک کے تمام صفحات پیپر میں شامل کیے جائیں گے


مارچ کتاب صفحہ نمبر 1 تا 11 پڑھایا جائے گا، حروفِ تہجی آ ب پ ت لکھوائی جائے گی اور دو فونکس بھی یاد کروائی جائے گی، نظم میں "ایک اچھا بچہ ہوں" ادھا یاد کروائی جائے گی


اپریل + مئی کتاب صفحہ نمبر 12 تا 23 تک پڑھایا جائے گا، حروفِ تہجی ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ لکھوائے جائیں گے اور یاد کروائے جائیں گے۔


نظم میں "ایک اچھا بچہ ہوں" مکمل زبانی یاد کروائی جائے گی:


میں ایک اچھا بچہ ہوں لکھتا ہوں اور پڑھتا ہوں


آگے ہی آگے بڑھتا ہوں


کلمہ نبی کا پڑھتا ہوں


سچی باتیں کرتا ہوں


رب کی عبادت کرتا ہوں


صرف خدا سے ڈرتا ہوں


اس کا ہی دم بھرتا ہوں


میں ایک اچھا بچہ ہوں


Nazra

مارچ


تعوذ، تسمیہ بمعہ ترجمہ، اول کلمہ بمعہ ترجمہ


اپریل: علم میں اضافے کی دعا بمعہ ترجمہ، کسی کو رخصت کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟ سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے کی دعا، کھانا کھانے سے پہلے کی دعا بمعہ ترجمہ، جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے ملتا ہے تو کیا کہتے ہیں؟ دوسرا مسلمان اس کے جواب میں کیا کہتے ہیں؟


نوٹ: یہ تمام دعائیں کے پی ایس کی ویب سائٹ پر موجود ہیں

والدین کے لیے: