Tag: school
Visit Al Ahamdia school Male, Maldives
آج ہمارا۔ احمدیہ سکول کا وزٹ تھا۔پرنسپل محمد رشید کے ساتھ رابطہ پاکستان میں ہو گیا تھا۔ یہ ہمارے گروپ کے لیڈر جاوید نور تامبرہ کی کاوش سے ممکن ہوا۔ پرنسپل صاحب نے ہمارے وفد کا استقبال کیا۔ سکول میں بارہویں جماعت کی الوداعی پارٹی کی تیاری ہو رہی تھی۔جس میں مرد اور خواتین اساتذہ… Continue reading Visit Al Ahamdia school Male, Maldives