جاپانی ائیر پورٹ کے ، خوش گوار ضابطے میں تھوڑا ہی وقت صرف ہوا۔ ائیر پورٹ کے امیگریشن کے عملے کے ،ہر چہرے پر مسکراہٹ تھی۔ لگتا ہے مسکراہٹ ان کی تربیت کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ائیر پورٹ کا عملہ تو اپنی مسکراہٹ گھر ہی چھوڑ کر آتاہے۔ شاید مسکراہٹ کا وزن اٹھا نا مشکل… Continue reading japan Educational Tour-page-4