Japan Educational Tour 2018-Page-2

جہاز نے آڑان بھر کر،اپنے آپ کو سیدھا کیا ہی تھا۔ جہاز کے میزبانوں نے ہماری خدمت شروع کر دی، پانی اور پھر میٹھا پانی، چھوٹے،چھوٹے گلاسوں میں دیا جارہا تھا۔ کھانے میں ولائیتی چیزوں کے ساتھ قہوہ بھی موجود تھا۔ بہرحال کھانے کے بعد،ایک دوسرے سے تعارف کے بعد، نیند نے بغیر تعارف ہی… Continue reading Japan Educational Tour 2018-Page-2