سوال نمبر 5۔ اچھی عادت کے سامنے اچھی عادت اور بری عادت کے سامنے بری عادت لکھیں۔ 5/
لڑنا جھگڑنا: —————————–
ہمیشہ سچ بولنا ——————————-
نماز پڑھنا: ————————————–
اسکول نہ جانا: ——————————————-
والدین کی عزت کرنا: ————————————-سوال نمبر 6۔ آئینہ عمل: (1): کیا آپ گھر میں یا کمرہ جماعت میں داخل ہوتے وقت سلام کرتے ہیں؟