سوال نمبر 2 -دیے ہو ۓ بیانات میں سے درست اور غلط کی نشان د ہی کریں 5/
1 -بند باندھنے کا منصو بہ دریاۓ فرات کے لیے بنایا گیا تھا –
2 -ابن الہیثم نے مستقل طور پر سرکاری مال زمت اختیار کر لی –
3 -ا بن الہیثم کی کتاب کا نام کتاب روشنی ہے –
4 -ابن الہیثم کا پورا نام ابو علی بن الہیثم ہے-
5 -مسلم ساءنس نے بنی نو ع انسان کو سہولتیں فراہم کیں
Previous paper class 7th(urdu)
