تقریر کلاس ون یوم آزادی
تقریر کلاس ون یوم آزادی خالد پبلک ہائی اسکول ہارون آباد
ہ خدا کرے میری ا رض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
معزز اساتذہ کرام اور میر کے عزیز ساتھیو! ا السلام علیکم ! میری آج کی تقریر کا عنوان ہے یوم آزادی
14 اگست 1947 کو ہمارا ملک
پاکستان آزاد ہوا یہ آزادی ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور قائد اعظم کی قیادت کا نتیجہ ہے اللہ تعالٰی سے دعا ہےہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد