- japan Educational Tour-page-5by khubaibبس گھومتی گماتی آخر کار ہوٹل کے پاس پہچ کر رک گئی۔ ہوٹل میں داخل ہوئے تو حقیقت میں باچھیں کھل گئ۔ کھانوں کی خوشبو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ دیسی کھانوں کا مرکز ہے۔ ہاتھ منہ دھوکر زمین پر بچھی سیٹیوں پر برجمان ہوگئے۔ کچھ میز کرسی بھی موجود تھے چند دوستوں… Continue reading japan Educational Tour-page-5
- japan Educational Tour-page-4by khubaibجاپانی ائیر پورٹ کے ، خوش گوار ضابطے میں تھوڑا ہی وقت صرف ہوا۔ ائیر پورٹ کے امیگریشن کے عملے کے ،ہر چہرے پر مسکراہٹ تھی۔ لگتا ہے مسکراہٹ ان کی تربیت کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ائیر پورٹ کا عملہ تو اپنی مسکراہٹ گھر ہی چھوڑ کر آتاہے۔ شاید مسکراہٹ کا وزن اٹھا نا مشکل… Continue reading japan Educational Tour-page-4
- Japan Educational Tour-page-3by khubaibNarita International Airport جاپان کے ناریٹا ائیر پورٹ پر جہاز نے جاپان کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترنے کے لئے اپنی بلندی کم کرتے ہوئے زندگی کا احساس دلایا۔ ایسا لگ رہا تھا خوشی کے لمحات آنے والے ہیں۔ ۔خوشی کا احساس یہ سوچ کر بھی دوبالا ہو گیا۔ اب جہاز کی روٹی نہیں کھانا پڑی… Continue reading Japan Educational Tour-page-3
- Japan Educational Tour 2018-Page-2by khubaibجہاز نے آڑان بھر کر،اپنے آپ کو سیدھا کیا ہی تھا۔ جہاز کے میزبانوں نے ہماری خدمت شروع کر دی، پانی اور پھر میٹھا پانی، چھوٹے،چھوٹے گلاسوں میں دیا جارہا تھا۔ کھانے میں ولائیتی چیزوں کے ساتھ قہوہ بھی موجود تھا۔ بہرحال کھانے کے بعد،ایک دوسرے سے تعارف کے بعد، نیند نے بغیر تعارف ہی… Continue reading Japan Educational Tour 2018-Page-2
- Japan Educational Tour-Page-1by khubaibنومبر 2018 کو آفاق پاکستان اور نہیاں انٹرنشینل کے تعاون سے جاپان کے ایک تعلیمی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان بھر سے 24 کے قریب ماہر تعلیم اور سکول مالکان نے اس دورے میں شرکت کی۔ اس دورے کا مقاصد جاپانی نظام تعلیم کو قریب سے دیکھنا تھا۔ اس گروب کے شرکاء… Continue reading Japan Educational Tour-Page-1