سکول ھذاکی ہفتم کلاس کی اریبہ فاطمہ اورتھرڈ کلاس کے محمد حسن کے دادا ابو وفات پا گءے ہیں ۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
Category: NEWS
اظہارتعزیت ہارون حیات نہم اے
ادارہ ھذا کے نہم کلاس کے طالب ہارون حیات کے ماموں قضاءے الہی سے انتقال کر گءے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
اظہار تعزیت محمد احمد عدیل
سکول کے طالب علم محمد احمد اور ایمن شہزاد کی دادی اماں انتقال فرما گئی۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور اھل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ پرنسپل و سٹاف
اظہار تعزیت اسوہ چوہدری کلاس چہارم
بتاو تم کس کا ساتھ دو گے۔ مقابلہ
اظہار تعزیت محمد صبیح کلاس نہم اے
سکول ھذا کے نہم کلاس کے طالب علم محمد صبیح اللہ کے دادا ابو قضاءے الہی سے انتقال کر گِے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماءے ،ان کے درجا ت بلند کرے اور ان کے ایل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
اظہار تعزیت
سکول ھذا کہ ہفتم کلاس کے طالب علم محمد زعیم طارق کہ دادا ابو قضاءے الہی سے انتقال فرما گے ہیں الل تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے اور ان کہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماءے ۔ آمین پرنسپل و سٹاف
اظہارتعزیت
سکول ھذا کہ چہارم کلاس کے طالب علم طلال بن طاہر کے نانا ابو قضاءے الہی سے انتقال فرما گے ہیں اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے ۔آمین پرنسپل و سٹاف