aftar dinner نہم ،دہم کلاس کے طلبہ درس قرآن سن رہے ہیں۔روزہ کی اہمیت اور اخلاقیات کو موضوع بنایا گیا تھا۔ اس سے پہلے افطار ڈینر کا اہتمام کیا گیا۔