Download Previous Paper
محترم والدین اور عزیز طلبہ!السلام علیکم۔۔ آپ کے لئےسکول کی ویب سائیٹ میں نئے سیکشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس میں پچھلے امتحانات کے پیپر رکھے گئے ہیں۔ تاکہ آپ امتحانات کی بہتر تیاری کر سکیں۔ اس کو ڈون لوڈ کر کے آپ پرنٹ بھی کر سکتے ہیں۔