|
تو خدا جُو، خدا نما ہوں ميں
|
علم تجھ سے، تو معرفت مُجھ سے
|
عقل و دِل
|
|
تو ديکھا قطار ايک لڑکوں کي تھي
|
جو کچھ حوصلہ پاکے آگے بڑھي
|
ماں کا خواب
|
|
تو زميں پر اور پنہائے فلک تيرا وطن
|
چوٹياں تيري ثريّا سے ہيں سرگرمِ سخن
|
ہمالہ
|
|
تو سراپا سوزِ داغِ منّتِ خورشيد سے
|
آہ! ميں جلتا ہوں سوزِ اشتياقِ ديد سے
|
چاند
|
|
تو سنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے
|
يہ تلاش متّصل شمعِ جہاں افروز ہے
|
گلِ رنگيں
|
|
تو فروزاں محفلِ ہستي ميں ہے، سوزاں ہوں ميں
|
زندگي کي رہ ميں سرگرداں ہےتو، حيراں ہوں ميں
|
چاند
|
|
تو مرے قابل نہيں ہے، ميںترے قابل نہيں
|
بسکہ ميں افسردہ دل ہوں، درخورِ محفل نہيں
|
رخصت اے بزمِ جہاں
|
|
تونے فرہاد! نہ کھودا کبھي ويرانئہ دل
|
حسن کا گنجِ گرا نما يہ تجھے مِل جاتا
|
دِل
|
|
تويوں بولي نظارا ديکھ کر شہرِ خموشاں کا
|
سوئے گورِ غريباں جب گئ زندوں کي بستي سے
|
پيامِ صُبح
|
|
توڑ کر پہنچوں گاميں پنجاب کي زنجير کو
|
کھول ديگا دستِ وحشت عقدہ تقدير کو
|
نالئہ فراق
|
|
توڑ کر نکلے گا زنجيرِ طلائي کا اسير
|
قيد ہے دربارِ سلطان و شبستانِ وزير
|
رخصت اے بزمِ جہاں
|
|
تيرا يہ سوزوساز سراپا حيات ہے
|
ہر شے کوتيري جلوہ گري سے ثبات ہے
|
آفتاب
|
|
تيري صورت آرزو بھي تيري نو زائيدہ ہے
|
ہاتھ کي جنبش ميں ، طرزِِ ديد ميں پوشيدہ ہے
|
طفلِ شير خوار
|
|
تيري محفل ميں جو خاموشي ہے، ميرے دل ميں ہے
|
ميں رہِ منزل ميں ہوں، تو بھي رہِ منزل ميں ہے
|
چاند
|
|
تيري محفل ميں کوئي سبز، کوئي لال پَري
|
سُرخ پوشاک ہے پھولوں کي درختوں کي ہري
|
انساں اور بزمِ قُدرت
|
|
تيري محفل کو اسي شمع نے چمکايا ہے
|
مہر نے نور کا زيور تجھے پہنايا ہے
|
انساں اور بزمِ قُدرت
|
|
تيري نمود سلسلئہ کوہسار ميں
|
تيرا کمال ہستي ہر جاندار ميں
|
آفتاب
|
|
تيري کشتِ فکر سے اگتے ہيں عالم سبزہ دار
|
تيرے فردوسِ تخيّل سے ہے قدرت کي بہار
|
مرزاغالب
|
|
تيرے دم سے تھا ہمارے سرميں بھي سودائے علم
|
اب کہاں وہ شوقِ رہ پيمائي صحرائے علم
|
نالئہ فراق
|
|
تيزي نہيں منظور طبيعت کي دکھاني
|
اک مولوي صاحب کي سُناتا ہوں کہاني
|
زہد اور رندي
|