Author Topic: الفاظ اور حروف کا فاصلہ ٹھیک کیا جائے  (Read 267 times)

khubaib

  • Administrator
  • Newbie
  • *****
  • Posts: 37
    • View Profile
    • Email
ویسے تو یہ قاعدہ بہت اچھا ہے۔ بچوں کو چند جگہ پر الجھن ہوتی ہے۔ جہاں پر کچھ الفاط اکھٹے ہو کر جملہ بنتا ہے۔
مثلاً صفحہ نمبر چالیس کی آخری لائین ہے۔
کاکا سات سال کا ہوگا۔
اس کی اگر پرنٹنگ الفاظ میں زیادہ فاصلہ رکھ کر کی جائے تو بچوں کو بہت آسانی ہو سکتی ہے۔
کاکا  سات  سال  کا   ہو  گا۔
بچے اس کو کا  کاسات پڑھ لیتے ہیں۔
جس جگہ پر بھی الفاظ کو اکھٹا کیا گیا۔ یا جملہ بنایا گیا ہے وہاں پر الفاظ یا حروف اس طرح سے پرنٹ کیے جائیں ۔جیسے مصنف ،بچوں کو پڑھانا چاہیتا ہے۔
« Last Edit: November 30, 2009, 12:34:18 am by khubaib »