Author Topic: نجی تعلیمی ادارے اور نطم ونسق  (Read 322 times)

usman

  • Global Moderator
  • Newbie
  • *****
  • Posts: 8
    • View Profile
    • Email
نجی تعلیمی ادارے اور نطم ونسق
« on: November 25, 2009, 01:23:19 pm »
السلام علیکم! ایک نجی تعلیمی ادارے کے مسائل ، عام سرکاری تعلیمی اداروں، سے بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ میں بھی ایک نجی تعلیمی ادارے کا انچارج ہوں۔اس لئے مجھے ان مسائل کا بخوبی علم ہے۔ امید ہے ممبران مزید رہنمائی فرمائیں گے۔

samimufti

  • Newbie
  • *
  • Posts: 5
    • View Profile
    • Email
Re: نجی تعلیمی ادارے اور نطم ونسق
« Reply #1 on: February 22, 2010, 11:35:37 am »
نجی تعلیمی ادارے اگر فرد واحد کے کنٹرول میں ہوں تو ان کی مشکلات اتنی نہیں ہوتیں جتنی اس صورت میں ہوتی ہیں کہ ان کے اوپر ایک بورڈ حکمران ہو- ان میں کا ہر شخص اپنی اپنی ڈقلی اور اپنا اپنا راچ لے کر آئے  اور اپ کی کارکردگی کے بارے میں الٹے سیدھے تبصرے کرے
باقی یہ کہ اگر تفصیل کے ساتھ مسائل سامنے آئیں تو باہمی غور وخوض سے مسائل کا حل یقینا تلاش کیا جا سکتا ہے-

khubaib

  • Administrator
  • Newbie
  • *****
  • Posts: 37
    • View Profile
    • Email
Re: نجی تعلیمی ادارے اور نطم ونسق
« Reply #2 on: February 23, 2010, 10:15:00 am »
 آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق، ایک فرد کی مینجمنٹ،تو اداروں میں مسائل کافی کم ہوتے ہیں۔ لیکن فرد واحد کو بھی مشاورت ہاتھ سے نہیں چھوڑنی چاہیےsamimufti