میرا بھی یہی خیال ہے کہ
ہمارا مسئلہ انگریزی کا نہیں مس مینجمنٹ کا ہے اس کے بارے میں ہمیں غور کرنا چاہیے
ذریعہ تعلیم اردو نہ ہونے کی وجہ سے ہماری قوم کا ایک بہت بڑ ا حصہ ' شاید 80 فیصد طبقہ اعلی تعلیم تک پہنچ ہی نہیں سکتا-
اگر آپ موازنہ کریں کہ چتنے بچے اسکول میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے کتنے فیصد میٹرک کر پاتیے ہیں
اور جو بچے میٹرک کرتے ہیں ان کا کتنے فیصد بچے انٹر میڈیٹ کر پاتے ہیں
جو انٹر پاس کر لیتے ہیں ان کے کتنے فیصد بیچلز کر پاتے ہیں اور
جو بیچلر کر پاتے ہیں ان کے کتنے فیصد ہیں جو ایم اے اور ایم فل او ر پی ایچ ڈی کر پاتے ہیں
سوال یہ ہے کہ اس بات کا جائزہ کیوں نہین لیا جاتا کہ ان کے پی ایچ ڈی تک پہنچنے میں روکاوٹ ان میں صلاحیت کی کمی ہے یا انگریزی سے مناسبت نہ ہو سکنا