Author Topic: نطم یا غزل پرنٹ نہیں ہوتی  (Read 371 times)

ali

  • Newbie
  • *
  • Posts: 9
    • View Profile
نطم یا غزل پرنٹ نہیں ہوتی
« on: November 21, 2009, 10:26:36 pm »
السلام علیکم! نظم یا غزل جب پرنٹ کرتا ہوں۔ تو پرنٹ ہونے سے پہلے  نظر تو ٹھیک آتی ہے لیکن، پرنٹ میں صرف دو بڑے ڈبے سے ہی آتے ہیں۔
یہ پتہ چل سکتا ہے کہ یہ سافٹ ویر کا مسئلہ ہے یا پھر میرا کوئی ذاتی مسئلہ۔ یعنی میرے پرنٹر کا یا کمپوٹر کا۔

khubaib

  • Administrator
  • Newbie
  • *****
  • Posts: 37
    • View Profile
    • Email
Re: نطم یا غزل پرنٹ نہیں ہوتی
« Reply #1 on: November 23, 2009, 09:45:16 am »
السلام علیکم! نظم یا غزل جب پرنٹ کرتا ہوں۔ تو پرنٹ ہونے سے پہلے  نظر تو ٹھیک آتی ہے لیکن، پرنٹ میں صرف دو بڑے ڈبے سے ہی آتے ہیں۔
یہ پتہ چل سکتا ہے کہ یہ سافٹ ویر کا مسئلہ ہے یا پھر میرا کوئی ذاتی مسئلہ۔ یعنی میرے پرنٹر کا یا کمپوٹر کا۔
علی بھائی صاحب شکریہ! اس کا جائزہ لے رہا ہوں۔ انشااللہ اس جلد ٹھیک کر دیا جائے گا۔