مسلمانو ں کے سائنسی کرشمے

 

موجودہ زمانے کے نامور سائنسدانوں کی فہرست میں کسی مسلمان کا نام نہ پا کر مسلمان نو جوانوں کے اندر احساس کمتری پیدا ہو رہا ہے انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ جس سائنس نے ان کی آنکھیں کھیرہ کر کے انہیں احساس کمتری میں مبتلا کیا ہے اسے ان کے اسلاف ہی نے کئی صدیوں تک بڑی محنت اور خداداد ذہانت کے ساتھ پروان چڑھایا ہے ۔سائنسی ترقی اور کئی ایجادات ہمارے بزرگوں اور مسلمان سائنسدانوں کی مرحون منت رہی ہے ۔یہ کتاب نوجوان سائنسدانوں کے اندر اپنے آبائو اجداد کے کارناموں سے سیکھنے کے لیے محرک ثابت ہو گی۔