اقبال روح دین کا شناسا

سید علی گیلانی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ کشمیر کی حالیہ تحریک آزادی میں پیش پیش رہے ہیں علی گیلانی کے لیے کلام اقبال ایک بڑا سر چشمہ تاریخ ثابت ہوا ان کے زیر نظر اقبال روح دین کا شناسا اسی تعلق کی داستان اور شہادت پیش کرتی ہے