اظہار تعزیت

سکول ھزا کے طالبعلم علی حسن کے انکل قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے اسکول کا سٹاف اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے منجانب پرنسپل و دیگر سٹاف خالد پبلک ہائی سکول ہارون آباد اردو