ارحم شاہد اللہ آپ کو جنت کا پھول بنائے

انتہائی افسوس ناک خبر سکول ہذا کے نرسری کلاس کے طالب علم ارحم شاہد ایک حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے – اپنے والدین کے ساتھ ملتان جار ہے تھے کہ گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ اللہ والدین کو صبر جمیلہ عطا فرمائے۔اور بچے کو ان کے لئے راہ نجات کا وسیلہ بنائے۔ ہم… Continue reading ارحم شاہد اللہ آپ کو جنت کا پھول بنائے

Published
Categorized as NEWS

بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟

*بچوں كى جنسي تربيت* بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟ ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہئے یا نہیں؟اس موضوع پہ اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں.مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے… Continue reading بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟